ھوم     Home

فہرست   Contents

تصانیف   Publications

کہانیاں  Short Stories
 
خاکے   Khake
 
نظمیں   Poems
 
مضامين  Articles

اردو ماگزین  Magazines

اردو  E-books
 
تصاویر    Photos

ھمیں لکھیئے Contact Us
عوض سعيدكا ويب پيج

۱۰۰ اھم اردو Links


 



 

 عوض سعيد.. دانشوروں كي نظر ميں
 

 



 عوض سعيد كي نئي كهانياں كئي اعتبار سے ان كي پچھلي كهانيوں سے مختلف هيں نفس انساني كي انوكھي اور سربستہ كيفيات اس كے تجربوں اور موجوده عهد ميں انساني زيست كي بے ڈھب صورت حال كو انھوں نے بعض كهانيوں ميں بڑي فن كاري اور خوب صورتي سے پيش كيا هے۔

ڈاكٹر مغني تبسم ...
 

عوض سعید کو کھانی بننے کا ایک جاص طریقہ ہے اور قدرت نے اسے کھانی بیان کرنے کا ملکہ بھی عطا کر رکھا ہے۔   نتیجہ یہ ہے کہ نہ صرف اس کی کھانی میں  جھول نمودار نھیں ہوتا بلکہ وہ مکالموں کی بے ساختگی  مشاھدے کی گہرائی اور زباں وبیان پر عبور کے باعث قاری کی توجہ ادھر بھٹکنے نہیں دیتا۔
۔۔ ڈاکٹر وزیر آغا
 
عوض سعید  ان اردو افسانہ نگاروں مین سے ہیں جنہوں نے اردو میں مختصر کھانی کی سطح کو  بلند کیا ۔ وہ زبان پر قادر ہی نہیں بلکہ زبان کو انتھائی تخلیقی انداز میں برتنے کی نایاب صلاحیت رکھتے ہیں۔  ان کے پاس اشاریت کا استعمال عصری انداز کا ایک ایسا اظہار ہے جو انھی کے لئے مخصوص ہے۔
 
۔۔ ڈاکٹر  عالم خوند میری