|
|
|
 |
عوض سعید کو کھانی بننے کا ایک جاص طریقہ ہے اور
قدرت نے اسے کھانی بیان کرنے کا ملکہ بھی عطا کر رکھا ہے۔
نتیجہ یہ ہے کہ نہ صرف اس کی کھانی میں جھول نمودار نھیں ہوتا
بلکہ وہ مکالموں کی بے ساختگی
مشاھدے کی گہرائی اور زباں
وبیان پر عبور کے باعث قاری کی توجہ
ادھر بھٹکنے نہیں دیتا۔
۔۔ ڈاکٹر وزیر آغا
|
عوض
سعید ان اردو افسانہ نگاروں مین سے ہیں جنہوں نے
اردو میں مختصر کھانی کی سطح کو بلند کیا ۔ وہ زبان پر قادر
ہی
نہیں بلکہ زبان کو انتھائی تخلیقی انداز میں برتنے کی نایاب
صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کے پاس اشاریت کا استعمال
عصری انداز کا ایک ایسا اظہار ہے جو انھی کے لئے مخصوص
ہے۔
۔۔ ڈاکٹر عالم خوند میری |
|
|
|