
عوض سعید
(۱۹۳۳ -۱۹۹۵) |
|
Welcome to this website on Urdu Literature, Urdu fiction and
Urdu poetry
dedicated to Late Awaz Sayeed, renowned modern Urdu short-story
writer, poet, Khaka-naveez and playwright from Hyderabad, India.
Awaz Sayeed was known for his unique, innovative and
inimitable style of Urdu short story writing. The use of symbolism
and dialogue was the mainstay of his short stories. He handled
varying subjects, but concentrated on exploring the inner self
and the human pulse in a very touching manner. He is counted
among the few modern Urdu writers of the Indian sub-continent
who gave a new meaning to Urdu short-stories.
Some of his short stories, nazms and Khake are available for
download as Urdu eBooks in different formats, including in Unicode.
There are several links to
Top Urdu websites,
Urdu newspapers,
Urdu magazines and
History of Urdu literature.
|
عوض سعید کو کھانی بننے کا ایک جاص طریقہ ہے اور
قدرت نے اسے کھانی بیان کرنے کا ملکہ بھی عطا کر رکھا ہے۔
نتیجہ یہ ہے کہ نہ صرف اس کی کھانی میں جھول نمودار نھیں ہوتا
بلکہ وہ مکالموں کی بے ساختگی
مشاھدے کی گہرائی اور زباں
وبیان
پر عبور کے باعث قاری کی توجہ ادھر
ادھر بھٹکنے نہیں دیتا۔
۔۔
ڈاکٹر وزیر آغا |
| |
| پروفيسر مغني تبسم کی راے |
| |
عوض
سعيد كي نئي كهانياں كئي اعتبار سے ان كي پچھلي كهانيوں سے
مختلف هيں نفس انساني كي انوكھي اور سربسته كيفيات اس كے
تجربوں اور موجوده عهد ميں انساني زيست كي بے ڈھب صورت حال
كو انھوں نے بعض كهانيوں ميں بڑي فن كاري اور خوب صورتي سے
پيش كيا هے۔
۔۔
ڈاكٹر مغني تبسم
|
|
|
|
عوض
سعید ان اردو افسانہ نگاروں مین سے ہیں جنہوں
نے
اردو میں مختصر کھانی کی سطح کو بلند کیا ۔ وہ زبان پر
قادر ہی
نہیں بلکہ زبان کو انتھائی تخلیقی انداز میں برتنے کی
نایاب
صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کے پاس اشاریت کا استعمال
عصری انداز کا ایک ایسا اظہار ہے جو انھی کے لئے مخصوص
ہے۔
۔۔
پروفيسر
عالم خوند میری
|
| |
| پروفيسر گوپي چند نارنگ کی
راے |
| |
عوض
سعيد كے خاكے ايك صاحبِ طرز اور منفرد اديب كي معنوي
صلاحيتوں اور خوبيوں كا مرقع هيں۔ ان خاكوں كي ادبي قدر و
قيمت هے اور يہ كتاب توجہ كي
دعوت ديتي هے۔ عوض سعيد نے ان خاكوں ميں شخصيت كي گرهوں كو
شگفتہ مزاجي كے اسلوب كي راه سے كھولنے كي هنرمندانہ سعيئ
مشكور انجام دي هے۔ عوض سعيد كو
زبان اور طرزِ بيان پر قدرت حاصل هے جب هي توان كے خاكوں
ميں تخلليقي خوبياں نظر آتي هيں۔
۔۔۔ پروفيسر گوپي چند
نارنگ |
|